ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا آج نیو یارک میں ہو گا
نیویارک(نیوزڈیسک)آئی سی سی ورلڈ کپ 2024ء کے سب سے بڑے ٹاکرے میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے آئیں گے۔
تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی…