ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، کینیڈا نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
اوٹاوا(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ کینیڈا نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
سعد ظفر کینیڈا کی 15 رکنی کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔
کینیڈا کی کرکٹ ٹیم میں ایک ٹریولنگ ریزرو کا اعلان بھی کیا گیا…