ٹھٹہ،چچا کی پسند کی شادی پر وڈیرے کو جرمانے کے طور پر دو بچیاں دینے کا فیصلہ
ٹھٹھہ(نمائندہ خصوصی)ٹھٹہ میں بااثر افراد نے چچا کی پسند کی شادی پر وڈیرے کو جرمانے کے طور پر دو بچیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
آمری اسٹاپ کی رہائشی دو بچیاں ماں کے ہمراہ سیشن کورٹ پہنچ گئی۔
سیشن عدالت نے بچیوں کو تحفظ دینے اور چائلڈ میرج…