ٹک ٹاک انتظامیہ کی حکومت کو معیاری مواد کی موجودگی کی یقین دہانی
ٹک ٹاک کے وفد نے حکومت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ٹک ٹاک پر زیادہ سے زیادہ معیاری اور سود مند مواد کو یقینی بنایا جائے گا، ٹک ٹاک وزارت آئی ٹی کے ذیلی اداروں کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے۔
اس بات کی یقین دہانی ٹک ٹاک کے وفد نے وزیر…