ٹوبہ ٹیک سنگھ میں لڑکی کا قتل،پولیس نے دوسرے بھائی کو بھی گرفتار کر لیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ(نیوزڈیسک)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں غیرت کے نام پر باپ اور بھائی کے ہاتھوں لڑکی کے قتل کے معاملے میں پولیس نے مقتولہ کے دوسرے بھائی شہباز اور اس کی بیوی سمیرا کو گرفتار کر لیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پولیس نے بتایا کہ شہباز اور…