ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، کہاں اور کتنے ڈبوں کو نقصان پہنچا؟جانئے
کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس ٹرین مبارک پور اور کلانچوالہ کے درمیان حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثے میں ٹرین کی دو کوچز، ڈائنگ کار کی ٹرالی اور ٹائر پٹڑی سے اتر کر باہر جاگرے۔
ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں تمام…