ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق، ڈرائیور گرفتار
کراچی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افرادجاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق حادثہ کراچی کے علاقے نیوچالی میں پیش آیا جہاں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق نوجوانوں کی…