ٹائروں کی اسمگلنگ میں اضافے سے مقامی صنعت مشکلات کا شکار
مقامی مارکیٹوں میں اسمگل شدہ ٹائروں کی دستیابی سے صنعتکار پریشان ہیں، جنہوں نے اس مسئلے کو روپے کی قدر میں کمی کے بعد گرتی ہوئی درآمدات کو قرار دیا ہے اور حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ غیر قانونی چینلز سے ملک میں آنے والے ٹائروں کی آمد کو روکے۔…