وائس چانسلرز کی تعیناتی سے متعلق پنجاب حکومت اور گورنر میں مابین کشیدگی میں اضافہ
لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب میں مختلف یورنیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملے پر گورنر سردارسلیم حیدر اور صوبائی حکومت کے مابین کشیدگی بڑھنے لگی۔ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے وائس چانسلرز کے لئے بھیجی گئی تمام 13…