ن لیگ اور پیپلزپارٹی کےآپسی اختلافات شدت اختیار کرگئے
دریائے سندھ سےنہریں نکالنے کے مجوزہ منصوبے پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات شدید ہو گئے۔
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نےکہا ہے کہ پانی کے انتظام پر سندھ کے خدشات بے بنیاد نہیں ہیں۔ پانی سب کا مشترکہ حق ہے، بغیر اتفاق رائے کے…