نیوزی لینڈ کو زور دار جھٹکا، کپتان کین ولیمسن پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر
ویلنگٹن (سٹاف رپورٹر )نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن پاکستان کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے۔
واضح رہے کہ کیویز کپتان ولیمسن نے آرام کی غرض سے صرف تیسرا ٹی 20 نہ کھیلنے کا پہلے سے فیصلہ کر رکھا تھا تاہم اب…