نیلی آنکھوں والے بچے کی پیدائش کیلئے خاتون نے اپنی ہی آنکھیں تبدیل کروالیں
روس میں ایک خاتون نے نیلی آنکھوں والے بچے کی خواہش میں اپنی ہی آنکھوں کا رنگ تبدیل کروا لیا۔
مقامی میڈیا کے مطابق خاتون کا یقین تھا کہ اگر وہ آپریشن کے ذریعے نیلی آنکھوں والی بن جائیں تو ان کے بچے کی آنکھیں بھی نیلی ہوں گی۔
عدالت سے پی…