نیشنل سپر ایپ اور ویب پورٹل لانچ کرنے کا فیصلہ
وزارت آئی ٹی نے ڈیجیٹل پاکستان منصوبے کے تحت ایک نیشنل سپر ایپ اور ویب پورٹل متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے
جس کے ذریعے شہری اور کاروباری افراد کو تمام سرکاری خدمات ایک ہی جگہ پر آن لائن دستیاب ہوں گی۔
یہ منصوبہ ورلڈ بینک کی معاونت سے…