نہایت شرمناک واقعہ،نوجوان طالب علم کے ساتھ اجتماعی زیادتی، دو ملزمان گرفتار
یاسین (مصعب خالق)— یاسین کے گاؤں برکولتی میں ایک فرسٹ ایئر کے طالب علم کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ متاثرہ طالب علم نے یاسین تھانے میں ایف آئی آر درج کرائی، جس کے نتیجے میں پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دو…