نگران وزیراعلیٰ کا راولپنڈی کے 36 اپگریڈ پولیس اسٹیشنز کا افتتاح
راولپنڈی: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے راولپنڈی میں 36 اپگریڈ پولیس اسٹیشنز کا افتتاح کردیا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہم 36 پولیس اسٹیشن کا افتتاح کررہے ہیں۔ پورے پنجاب میں 737 پولیس…