نَتھنگ کا پہلا بجٹ فون ” (3a) لائٹ” پاکستان میں فروخت کیلئے پیش
نَتھنگ کمپنی نے اپنے برانڈ کے تحت پہلا بجٹ اسمارٹ فون نَتھنگ فون (3a) لائٹ متعارف کرایا ہے۔ اگرچہ کمپنی اپنی ذیلی لائن اپ سی ایم ایف کے ذریعے پہلے ہی کم قیمت ڈیوائسز پیش کر رہی تھی، لیکن یہ پہلا فون ہے جو نَتھنگ کے مرکزی برانڈ کے تحت بجٹ…