پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں سمیت 18 ملزمان اشتہاری قرار
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی 9 مئی کے 10 مقدمات میں پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کے نوٹس اشتہار جاری کرتے ہوئے 18 اکتوبر کو رپورٹ طلب کرلی۔
ملزمان کی عدم گرفتاری یا عدالت میں سرنڈر نہ کرنے کی صورت میں آئندہ سماعت پر مفرور قرار دینے کی…