نوواک جوکووچ فرنچ اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
پیرس(نیوزڈیسک)سربیا کے اسٹار ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
پیرس میں ہونے والے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ورلڈ نمبر ون نوواک جوکووچ نے اٹلی کے لورینزو موساٹی کو 3-2 سے شکست دی۔
نوواک…