نوازشریف اور مریم نواز نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نوازشریف اور مریم نواز اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے NA 128 میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے ماڈل ٹاون کے پولنگ سٹیشن پہنچے جہاں پاکستان استحکام پارٹی کے امیدوار عون چوہدری بھی ان کے ہمراہ تھے ۔…