نماٸشی ہاکی میچ میں رائزنگ اسٹارز واٸٹ کی فتح، آسٹریلوی ہائی کمشنر کی شرکت
جشنِ آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں کھیلے گئے نماٸشی ہاکی میچ میں رائزنگ اسٹارز ہاکی کلب واٸٹ نے رائزنگ اسٹار گرین کو تین ایک سے شکست دے دی۔
شہناز شیخ ہاکی گراؤنڈ میں ہونے والے اس میچ کے مہمانِ خصوصی پاکستان میں آسٹریلیا کے ہاٸی کمشنر…