نجی ٹیلی ویژن چینل کی خاتون اینکر تین بچوں اور شوہر سمیت بابو سر کے سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق
ترجمان حکومت گلگت بلتستان فیض اللہ نے تصدیق کی ہے کہ نجی ٹی وی چینل 'خیبر نیوز' کی اینکر شبانہ لیاقت اپنے شوہر اور تین بچوں سمیت بابوسر ٹاپ پر سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔
ان کے اہل خانہ نے لاپتا ہونے پر صوبائی حکومت سے مدد کی درخواست کی…