نبی ﷺ کی تعلیمات ملکی مسائل کے حل کی کنجی ،وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر اپنی رہائش گاہ پر منعقدہ محفل میلاد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کو مشعل راہ بنانا ملک کے تمام مسائل کے حل کی کنجی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی تعلیمات کی بنیاد پر…