نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فارمولا، سابق نگراں وزیر کا انکشاف
اسلام آباد : سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے ایف بی آرکو تجاویز پیش کردیں۔
تفصیلات کے مطابق سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے ایف بی آر کو ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لئے تجاویز پیش کردیں۔
سابق…