نامور پاکستانی نژاد کارڈیولوجسٹ اور ایچ ڈی ایف کے چیئرمین خالق حقیقی سے جا ملے
شکاگو:معروف انٹروینشنل کارڈیولوجسٹ، فلاحی رہنما اور ہیومن ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن (HDF) کے چیئرمین ڈاکٹر محمد خالد ریاض طویل خدمات کے بعد شکاگو میں پُرسکون انداز میں انتقال کر گئے۔
ان کی عمر 77 برس تھی۔ڈاکٹر خالد ریاض 26 جولائی 1947…