بجلی صارفین خبردار, نئے نرخ مقرر کر دئیے گئے
وفاقی حکومت کی نظرثانی درخواست کے باوجود نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے لیے 2023 سے 2030 تک کا ملٹی ایئر ٹیرف (Multi-Year Tariff) نوٹیفائی کر دیا ہے۔
نیپرا نے پاور ڈویژن کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کے…