نئی دہلی کی 600 سال پرانی مسجد شہیدکردی گئی
نئی دہلی: بھارتی حکام نے نئی دہلی کی 600 سال پرانی اخوند جی مسجد اور ملحق مدرسہ بحرالعلوم شہید کردیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکام نے مسجد کے احاطے میں موجود قبریں بھی مسمار کردیں۔
نئی دہلی کے علاقے سنجے وان میں کارروائی…