میچ جیسی پریکٹس، نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جدید ٹرومین 3 بولنگ مشین نصب
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جدید **ٹرو مین 3 بولنگ مشین** نصب کر دی ہے، جس کا مقصد کھلاڑیوں کو میچ جیسی پریکٹس اور جدید تربیتی سہولیات فراہم کرنا ہے۔
پی سی بی کے مطابق یہ جدید بولنگ مشین بیٹرز کو حقیقی میچ جیسی صورتحال میں…