میر علی،دہشت گردحملے میں شہید پاک فوج کے جوانوں کی نمازجنازہ ادا
شمالی وزیرستان(نیوزڈیسک)میر علی میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔
لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف اور کیپٹن محمد احمد کی نمازِ جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کی گئی جس میں صدر آصف علی زرداری، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم…