میری 4 بیٹیاں مر گئیں یا زندہ ہیں؟ بزرگ شہری کی دُہائیاں
سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ میں 4 بیٹیوں کی بازیابی کے لیے معمر شہری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
دورانِ سماعت درخواست گزار علی گل نے کہا کہ میری 4 بیٹیوں کو اغواء کیا گیا، میری بیٹیاں مر گئیں یا زندہ ہیں؟ کوئی تو بتا دے۔
اغواء کی…