میرا سے انٹرویو کا معاملہ: معروف شخصیات کی سخت تنقید کے بعد ارشاد بھٹی کا ردعمل آگیا
پاکستان کے معروف صحافی اور میزبان ارشاد بھٹی نے حالیہ تنازع پر اپنا ردعمل ظاہر کر دیا ہے۔
چند روز قبل ارشاد بھٹی نے اداکارہ میرا کا ان کی آنے والی فلم ’سائیکو‘ کے حوالے سے انٹرویو کیا تھا، جس کے کچھ ویڈیو کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئے۔…