مہنگی بجلی پیدا کرنے والے آئی پی پیز کےساتھ معاہدوں میں اہم پیشرفت، بڑا فیصلہ
مہنگی بجلی پیدا کرنے والے انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر (آئی پی پیز) کے ساتھ معاہدوں میں ایک اور پیش رفت سامنے آئی ہے۔
وفاقی حکومت نے مزید 6 آئی پی پیز کے ساتھ بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی پی پیز…