مونس الہیٰ بانی پی ٹی آئی کو ریلیف ملنے کے منتظر
اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے روپوش رہنما مونس الہٰی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ریلیف ملے گا تو ویسے ہی ہمیں بھی ملے گا۔
سوشل میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے مونس الہٰی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو میرے، حماد اظہر، مراد…