موسم کی خرابی کے باعث پروازوں کے رخ تبدیل، آمدورفت متاثر
موسم کی خرابی کے باعث پروازوں کے رخ تبدیل، آمدورفت متاثر
(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں بارش اور موسم کی خرابی کے باعث پروازوں کی آمدورفت شدید متاثر ہورہی ہے، جس کے پیش نظر پروازوں کے رخ یا شیڈول تبدیل کیا جائے گا۔
اس حوالے سے ایئر پورٹ…