مودی سرکار کی اسلام دشمنی ، نئی دہلی کی تاریخی مسجد اکھونجی کو بھی شہید کر دیا
انتخابات قریب آتے ہی انتہا پسند مودی سرکار نے مسلمانوں کیخلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔
اسلام دشمنی میں اندھی ہو جانے والی انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی نے نئی دہلی کی تاریخی اکھونجی مسجد کو بھی شہید کر دیا۔ ووٹ بینک مضبوط کرنے کے لیے…