موبائل فون سروس کی بندش، پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا بھی الیکشن کمیشن کو خط
ملک میں عام انتخابات کے سلسلے میں معطل ہونے والی موبائل فون سروس کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔
شہریوں کو درپیش مشکلات کے پیشِ نظر پاکستان تحریک انصاف الیکشن رابطہ سیل نے الیکشن کمیشن کو…