منشیات اسمگلنگ کیخلاف 6کارروائیوں میں31کلو منشیات برآمد ، 4ملزمان گرفتار
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔6 کاروائیوں میں 31 کلو سے زائد منشیات برآمدکرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پشاور ایئرپورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر سے 51 ہیروئن بھرے کیپسولز…