ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ دوپہر کے وقت آسمان پر سیاہ بادل چھائے رہے جبکہ مختلف مقامات پر تیز اور ہلکی بارش بھی ہوئی، جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں…