ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے گرمی بڑھنے کا امکان
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق پاکستان کے 80 فیصد سے زائد علاقوں میں درجۂ حرارت آج سے بڑھنے کا امکان ہے، 18 سے 20 مئی تک گرمی کی یہ لہر شدت…