ملک کے اہم علاقوں میں2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ
کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کراچی کے دو اضلاع میں دو ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔
کراچی کے اضلاع سائٹ اور کیماری میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے جس کی خلاف ورزی پر پولیس کو کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ اس کا اطلاق 24 جون تک…