ملک میں یوم آزادی کے موقع پر ایک ساتھ 4 تعطیلات کا امکان
پاکستان میں اگست کے مہینے میں یومِ آزادی کے موقع پر ایک ساتھ چار تعطیلات ہونے کا امکان ہے۔
کابینہ ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 14 اگست (جمعرات) کو یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی، جبکہ 15 اگست (جمعہ) کو چہلمِ…