ملک میں ہفتہ وارمہنگائی میں 0.73 فیصد اضافہ،سالانہ بنیاد پر4.32 فیصد تک پہنچ گئی
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.73 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی 4.32 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 14 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 12 اشیاؤں کے نرخوں میں کمی…