ملک میں کرکٹ کی بہتری کیلئے اہم پلان تیار
ملک میں کرکٹ کی بہتری کیلئے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے اہم پلان پیش کردیا۔
ذرائع کے مطابق پلان قومی کرکٹ ٹیموں، شاہینز ، ایمرجنگ اور ایج گروپس ٹیموں کے لیے تیار کیا گیا ہے جسے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے منظوری کے لیے…