ملک میں مہنگائی بڑھنے لگی، 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
سیلابی صورتحال کے باعث ملک میں مہنگائی بڑھنے لگی، گزشتہ ہفتے 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھیں، ہفتہ وار شرح 0.62 فیصد اضافے کے ساتھ 3.57 فیصد تک جا پہنچی۔
ادارہ شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق ٹماٹر، گندم کا آٹا، زندہ برائلر ، چکن،…