ملک میں فسطائیت کی لہر، حکومت اوچھے ہتھکنڈے پر اتر آئی، شبلی فراز
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک میں فسطائیت کی ایک لہر آئی ہوئی ہے، حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔
سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف سینیٹر شبلی فراز…