ملک میں سوزش چشم کا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی گئی
ملک میں سوزش چشم کا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی گئی ، جس میں کہا ہے کہ سوزش چشم کے مریض کی آنکھوں میں خارش، پیپ نکلتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے صوبوں کو خبردار کیا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں سوزش چشم…