ملک بھر میں گوشت اور مرغی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
رمضان المبارک کے بعد بھی مہنگائی کم نہ ہو سکی، ملک بھر میں گوشت اور مرغی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔
عید کے بعد اسلام آباد میں مرغی کے گوشت کو پر لگ گئے۔ مرغی کا گوشت 900 روپے سے 1200روپے فی کلو گرام میں مل رہا ہے۔ زندہ مرغی…