ملک بھر میں بارشیں اور بالائی علاقوں میں برف باری سے موسم سرد
ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والی بارشوں اور بالائی علاقوں میں برف باری کے باعث موسم ایک بار پھر سرد ہو گیا ہے۔
ملک بھر میں بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں برف باری ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں کئی علاقوں میں سردی کی شدت دوبارہ بڑھ گئی۔…