ملتان: بارات سے قبل دولہا ووٹ دینے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا
ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل زور و شور سے جاری ہے ، ایک پولنگ پر اس وقت دلچسپ صورتحال بنی جب ایک دولہا ووٹ ڈالنے پہنچ گیا۔
پنجاب کے شہر ملتان میں ندیم عباس نامی دولہا اپنی شادی کے روز اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے حلقہ…