ملائیشیا میں قدرتی آفات سے ہلاکتیں، وزیر اعظم کا ملائیشین ہم منصب سے اظہار تعزیت
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیراعظم ملائیشیا داتو سری انور ابراہیم سے حالیہ سمندری طوفان اور سیلاب پر اظہار یکجہتی کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے ملائیشیا میں ہونے والی شدید بارشوں، سیلاب اور زمین…