مغرب کے بعد خیبر پختونخوا میں حکومت کسی اور کی ہوتی ہے، اپوزیشن لیڈر
**اسلام آباد:** خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مغرب کے بعد صوبے پر کسی اور کا کنٹرول ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پہلے ڈیرہ اسماعیل خان کو دہشتگردوں سے آزاد کرائیں، پھر حکومت کی…